پولیس کی وردی میں اغواکاروں کے ساتھ کیا ہوا

0
20

پولیس کی وردی میں اغواکاروں کے ساتھ کیا ہوا

باغی ٹی وی : . لکی مروت قبائلی علاقےمیں اغواکاروں کے خلاف پولیس نے بڑی کارروائی کی ہے . مقابلےمیں 2 اغواکار مارےگئے،مغوی بازیاب کر لیا گیا ، ایک اغواکارگرفتار کر لیا گیا.

اغواکاروں کاتعلق شمالی وزیرستان کےعلاقے رزمک سے ہے،28جون کوٹیکسی ڈرائیور کو انڈس ہائی وےسےمسلح افرادنےگاڑی سمیت اغوا کیا تھا،اغواکار پولیس کی وردی میں ملبوس تھے،اغواکاروں نے55 لاکھ روپےتاوان کامطالبہ کیا تھا.

ادھر لاہور کے علاقے ڈیفنس میں‌ایک عورت کی تشدد زدہ لاش ملی ہے جسے تشدد کے بعد قتل کردیا گیا ، پولیس کو سوتیلے بھائی نے بتایا کہ اس ک بہن اگیلی تھی جسے گھر کی پچھلی طرف سے کھڑکی توڑ کر قتل کیا گیا.

Leave a reply