پولیس کی پیٹی بھائیوں کو سزا دلوانے میں کوئی دلچسپی نہیں،سپریم کورٹ

پولیس کی پیٹی بھائیوں کو سزا دلوانے میں کوئی دلچسپی نہیں،سپریم کورٹ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے لاہور پولیس کے جرائم پیشہ اہلکار کی دو سال سروس ضبطی کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی،دوران سماعت عدالت نے پنجاب پولیس اور استغاثہ کی سخت سرزنش کی ، چیف جسٹس گلزار احمد نے دوران سماعت استفسار کیا کہ اہلکار شاہد نذیر کے خلاف کتنے مقدمات ہیں ؟ ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل نے عدالت میں بتایا کہ اہلکار شاہد کے خلاف … پولیس کی پیٹی بھائیوں کو سزا دلوانے میں کوئی دلچسپی نہیں،سپریم کورٹ پڑھنا جاری رکھیں