پولیس نے مسلح شخص کو گرفتار کرلیا

0
21

اسلام آباد میں تھانہ سبزمنڈی نے کاروائی کرتے ہوئے گورننگ روڈ پبلیک پارک سے اسلحہ سے مسلح شخص گرفتار کر لیا ہے.

تھانہ سبز منڈی کے سب انسپکٹرناصر منظور نے کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ سے مسلح شخص گرفتار کر لیا ہے، اس شخص کو تھانہ منتقل کر دیا گیا ہے.

تفصیلات کے مطابق تھانہ سبز منڈی کے سب انسپکٹر ناصر منظورکومنخبرنےاطلاع دی کہ کورنگ روڈ پبلیک پارک میں ایک مسلح شخص موجود ہے، جس پرسب انسپکٹر ناصرمنظورنے فوری ایکشن لیتے ہوئے مسلح شخص کوگرفتارکرکے 9mm پسٹل اورگولیاں برآمد کرلی ہیں، ملزم کی شناخت وقاص احمد ولد صغیر کے نام سے ہوئی ہے، جو کہ آئی ٹین ون کا رہائشی ہے، جس سے دروان پوچھ۔گچھ لانسینس دریافت کیا گیا ہے، مذکورہ شخص لانسینس دینے سے قاصررہا ہے، جس پرناصرمنظورسب انسپکٹر نے ملزم کو تھانہ سبزمنڈی منتقل کر دیا ہے، ایف آ ئی آر درج کرکے ملزم سے مزید تفتیش کی جارہی ہے، اس پرآئی جی اسلام باد نے مزکورہ پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے.

Leave a reply