پولیس وین کا گاڑی کے ساتھ ایکسیڈنٹ

0
20

پولیس وین کا گاڑی کے ساتھ ایکسیڈنٹ

باغی ٹی وی : راولپنڈی سول لائن کے علاقے جھنڈا چیچی میں پولیس وین کا گاڑی کے ساتھ ایکسیڈنٹ ہوا جس وجہ سے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے .

تھانہ صدر بیرونی کی گاڑی تھانے کے باہر کھڑی تھی تیز رفتاری کے باوث دوسری گاڑی نے ہٹ کیا

زخمیوں کو قریبی بینظیر ہسپتال ۔مُنتقل کردیا گیا ۔زخمی ہونے والے پولیس اہلکار ندیم اور عمر عثمان ہیں جبکہ دوسری گاڑی کا ڈرائیور موسٰی ہے .

ادھر اسلام آباد میں شدید بارش اور ژالہ باری ہوئی . اولے پڑے سے کافی نقصان ہوا ، ان اولوں سے کھڑی گاڑیوں کی ونڈ سکرین ٹوٹ گئیں. وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تیز آندھی کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی جبکہ لاہور، شکرگڑھ، سیالکوٹ، سوات اور آزاد کشمیر سمیت کئی علاقوں میں بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں بھی ہاکتوں اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں‌.

Leave a reply