پولیس وردی میں ملبوس شخص نے گولیاں چلا دیں، خاتون پولیس اہلکار سمیت 16 شہری مارے گئے

پولیس وردی میں ملبوس شخص نے گولیاں چلا دیں، خاتون پولیس اہلکار سمیت 16 شہری مارے گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں گولیاں چل گئیں، خاتون پولیس اہلکار سمیت 16 افراد جان کی بازی ہار گئے

کینیڈ کے صوبے نوا اسکوشیا میں پولیس وردری میں ملبوس مسلح شخص نے فائرنگ کی، جس کے نیتجے میں خاتون پولیس اہلکار کانسٹبل بیڈی سٹیون سمیت 16 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ایک پولیس افسر زخمی ہوا ہے،

فائرنگ کا واقعہ ایک قصبے میں ہوا، جہاں ایک مکان کے باہر اور اندر سے پولیس کو لاشیں ملیں،پولیس نے سرچ آپریشن شروع کیا تو دیگر کئی مقامات سے بھی لاشیں ملیں، اس دوران علاقے میں کئی مکانوں‌ کو بھی آگ لگا دی گئی،پولیس کی جوابی کاروائی میں ملزم بھی ہلاک ہو گیا جس کی شناخت گبریئل وورٹمین کے نام سے ہوئی ہے، ملزم اور پولیس کے مابین فائرنگ کا تبادلہ 12گھنٹے تک جاری رہا۔

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

کینڈین حکام کا کہنا ہے کہ یہ ملکی تاریخ کا سب سے مہلک ترین حملہ تھا، کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرہ خاندانوں کو مشکل وقت سے نکلنے میں ان کی مدد کریں گے۔ کینیڈا میں ہینڈگن یا تیزی سے فائرنگ کرنے والے ہتھیار رکھنے پر پابندی ہے.

واقعہ کے بعد لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.