کیا پولیس یاسمین راشد کی گرفتاری کیلئے ان کے کلینک پہنچ گئی؟

0
26
بچے کا برین ڈیڈ ہوا تو والدین نے گردہ اور جگر ڈونیٹ کر دیا،یاسمین راشد نے بتائی تفصیل

کیا پولیس یاسمین راشد کی گرفتاری کیلئے ان کے کلینک پہنچ گئ؟

سوشل میڈیا سمیت مختلف میڈیا پر دعوٰی کیا جارہا ہے کہ پولیس یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کیلئے ان کے کلینک پہنچ گئی ہے جبکہ دوسری جانب یہ بھی کہا جارہا ہے کہ لاہور پولیس یاسمین راشد کو گرفتار نہیں کر رہی ہے۔یاسمین راشد کی گرفتاری کے حوالے سے چلنے والی خبر غلط ہے


ترجمان سی سی پی او لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور پولیس یاسمین راشد کو گرفتار نہیں کر رہی ہے جبکہ یاسمین راشد کی گرفتاری کے حوالے سے چلنے والی خبر غلط ہے اور پولیس کا فلحال انہیں گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور ناہی ہمیں کوئی اس حوالے احکامات موصول ہوئے ہیں.
مزید یہ بھی پڑھیں
زمان پارک،کارکن بنے عمران خان کی ڈھال،تاحال گرفتاری نہ ہو سکی
عمران خان کو کس نے کہا کہ بیڈ کےنیچے چھپ جاو؟ مریم نواز
روٹین سے ہٹ کر کردار کرنا چاہتا ہوں عثمان مختار
نور مقدم قتل کیس، ملزمان کی اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنایا فیصلہ
بانی ایم کیو ایم 1 کروڑ پاؤنڈ پراپرٹی کا کیس لندن ہائیکورٹ میں ہار گئے
مریم نواز بارے جھوٹی خبر پرتجزیہ کار عامر متین کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا گیا
پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع
آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر پر حکومت کا امریکا سے بات کرنے کا فیصلہ
جبکہ بلال نامی صارف نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی کو پولیس نے شادمان انڈرپاس پر روک لیا ہے اور گرفتاری کی کوشش کی جا رہی ہے. ایک اور صارف خٹک نے بھی یہی کہا کہ پنجاب پولیس نے کاروائی کا آغاز کر دیا ہے اور یاسمین راشد کی گاڑی کو پولیس نے گھیرے میں لے لیا جبکہ پولیس نے عمران خان کی گرفتاری سے پہلے کار سرکار میں مداخلت کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے.

Leave a reply