پولیس کے ہاتھوں قتل طالب علم کے لواحقین کا لاش کے ہمراہ دھرنا دینے کا فیصلہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں پولیس کے ہاتھوں مارے گئے اسامہ ندیم ستی کا جنازہ 5 بجے ادا کیا جائے گ اس موقع پر کشمیر ہائی وے کو بند کر کے احتجاج کیا جائے گا اور وہیں کشمیر ہائی وے پر 5 بجے نماز جنازہ ادا کیا جائے گا ۔ … پولیس کے ہاتھوں قتل طالب علم کے لواحقین کا لاش کے ہمراہ دھرنا دینے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں