پولیس کے مبینہ تشدد سے محنت کش مردانہ صفات سے محروم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ظلم کی انتہا ہوگئی۔ رقم چوری کا الزام، پولیس کے مبینہ تشدد سے محنت کش مردانہ صفات سے محروم ہوگیا. متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ ڈیفنس سی تھانے کا اے ایس آئی الیاس گجر بورے والا سے اٹھاکر لاہور لے آیا، پولیس اہلکاروں نے غیر قانونی حراست میں رکھ کر تشدد کیا، متاثرہ شخص نے الزام لگایا کہ پولیس اہلکاروں نے لسی پلا کر عضو تناسل کو رسیوں سے باندھ دیا، طبیعیت خراب ہونے پر ڈاکٹر نے دوران علاج عضو تناسل کاٹ کرمردانہ صفات سے محروم کردیا متاثرہ شخص محمد رفیق کا … پولیس کے مبینہ تشدد سے محنت کش مردانہ صفات سے محروم پڑھنا جاری رکھیں