پولیس نے گولی چلائی ہے جس وجہ سے بلٹ پروف گاڑی کا شیشہ ٹوٹا ، مریم نواز کا الزام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے الزام لگایا ہے کہ پولیس نے گولی چلائی ہے جس وجہ سے بلٹ پروف گاڑی کا شیشہ ٹوٹا ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے گولی چلائی ہے جس وجہ سے بلٹ پروف گاڑی کا شیشہ ٹوٹا ، سب کا یہی کہنا ہے کہ پتھر سے بلٹ پروف کا شیشہ نہیں ٹوٹ سکتا۔ یہ واضح طور پر مجھے سخت نقصان پہنچانے کی کوشش تھی۔ https://t.co/7E2GHJuAfy — Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) … پولیس نے گولی چلائی ہے جس وجہ سے بلٹ پروف گاڑی کا شیشہ ٹوٹا ، مریم نواز کا الزام پڑھنا جاری رکھیں