باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چئیرمین سپیشل انویسٹی گیشن ٹیم،لاہور سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس،شہزادہ سلطان (ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور) نے میڈیا کے نام جاری پریس ریلیز میں بتایا ہے کہ موٹروے زیادتی کیس میں پنجاب پولیس اپنی کاوشوں سے ایک مرکزی ملزم شفقت کو گرفتار کر چکی ہے جبکہ دوسرے ملزم عابد کی گرفتاری کے لیے پنجاب کے متعدد اضلاع میں پولیس کی ٹیمیں موجود ہیں۔جو کسی بھی اطلاع پر فوری ایکشن لینے کے لئے تیار ہیں۔ چئیرمین سپیشل انویسٹی گیشن ٹیم،لاہور سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس،شہزادہ سلطان کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ ملزم … پولیس پر اعتماد رکھیں،موٹروے زیادتی کیس میں ملزم عابد کی عدم گرفتاری پر چئیرمین سپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کی تسلیاں پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں