سیاستدان فوجی قیادت پرتنقید اورتبصروں سے باز رہیں:پاک فوج کا پیغام

پشاور:سیاستدان فوجی قیادت پرتنقید اورتبصروں سے باز رہیں:پاک فوج کا پیغام ،اطلاعات کے مطابق پاک فوج کے ترجمان ادارے پاک فوج کے کرداراورافسران کی حب الوطنی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور کور پاکستان آرمی کی ایک ممتاز فارمیشن ہے۔ پشاور کوردو دہایئیوں سےدہشت گردی کے خلاف قومی جنگ میں ہراول دستےکا کردار ادا کررہی ہے،اس اہم کور کی قیادت ہمیشہ بہترین پروفیشنل ہاتھوں میں سونپی گئی ہے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے کی طرف سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پشاور کور کمانڈر کے حوالے سے اہم سینئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات انتہائی نامناسب … سیاستدان فوجی قیادت پرتنقید اورتبصروں سے باز رہیں:پاک فوج کا پیغام پڑھنا جاری رکھیں