پولیس اہلکار کی 22 سالہ نوجوان سے بدفعلی

0
65
ایک ماہ میں 2427 اشتہاری،عادی مجرم اور عدالتی مفرور گرفتار

پولیس اہلکار کی 22 سالہ نوجوان سے بدفعلی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی پولیس اہلکار کا نوجوان سے زیادتی کا کیس سامنے آیا ہے

سہالہ پولیس نے متاثرہ نوجوان کے والد کی مدعیت مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی آر کے مطابق میرا بیٹا جس کی عمر 22 سال ہے امتیاز مال میں ملازمت کرتا ہے کام سے واپس آرہا تھا کہ فرہاد نامی پولیس اہلکار نے لفٹ دی۔ موٹر سائیکل پر بیٹھا اور سنسان جگہ لے گیا۔ میرے بیٹے کو فرہاد نامی اہلکار نے گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ملزم نے دھمکی دی کہ اگر کسی کو بتایا تو جان سے جاو گے۔ درج ایف آئی آر میں لکھا گیا ہے کہ ملزم نے لفٹ دیتے وقت پولیس کارڈ اور وائرلیس بھی دکھایا اور کہا کہ میں لفٹ دے دیتا ہوں، ملزم نے راستے میں بدفعلی کی

سہالہ پولیس نے ملزم فرہاد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم فرہاد راولپنڈی نیو ٹاون تھانے میں تعینات ہے مقدمے میں سنگین نوعیت کی دفعات شامل کی گئی ہیں قانون کے مطابق کارروائی کریں گے

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاہور میں زیادتی کیسز میں مسلسل اضافہ،نوکری کی بہانے خاتون کے ساتھ ہوٹل میں زیادتی

ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی

لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی

لاہور میں حوا کی دو اور بیٹیاں لٹ گئیں،اغوا کے بعد جنسی زیادتی

Leave a reply