پوش علاقوں میں گھوم کر فیملیز کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گروہ گرفتار
پوش علاقوں میں گھوم کر فیملیز کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گروہ گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک ہے آپریشن ونگ تھانہ ماڈل ٹاؤن نے کارروائی کی ہے اورکرائے کی کار پر وارداتوں میں ملوث گروہ گرفتار کر لیا ہے، ملزمان پوش علاقوں میں گھومتے اور گن پوائنٹ پر فیملیز کو ٹارگٹ کرتے تھے،ملزمان کے قبضہ سے ایک گاڑی، موٹر سائیکل، ہزاروں روپے نقدی اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے، گرفتار ملزمان میں گروہ کا سرغنہ نوید،زین اور علی حمزہ شامل ہیں، ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے ملزمان نے متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف بھی کر لیا ہے قبل ازیں ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے، شاد باغ پولیس نے کاروائی کی ہے اور ون ویلنگ ہلڑ بازی کرنے پر 15 منچلے گرفتار کر لئے، ملزمان کو ون ویلنگ کرتے موقع سے گرفتار کیا ملزمان ملکر روڈ پر ون ویلنگ اور زیگ زیک کرنے کے کرتب دیکھا رہے تھے گرفتار ملزمان میں بلال, ماجد,ریان,بلال حسن, عمیر, سبحان, عدنان, اویس, حامد, ارمان, بلال ,فصیح, احسن, احسن فرید, فیضان شامل … پوش علاقوں میں گھوم کر فیملیز کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گروہ گرفتار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں