بجلی گئی نہیں لے جائی گئی:بلیک آوٹ مختلف قسم کے مفروضے

لاہور:بجلی گئی نہیں لے جائی گئی:بلیک آوٹ مختلف قسم کے مفروضے ،اطلاعات کے مطابق پاکستان میں تربیلا ڈیم میں لائن ٹرپ ہونے کی صورت میں جانے والی بجلی کےبارے میں مختلف قسم کی قیاس آرائیاں جاری ہیں ،

ان قیاس آرائیوں میں سوشل میڈیا پربعض نے تو نوازشریف کےدورکے وہ مناظربھی پوسٹ کردیئے ہیں جب پورے ملک میں بجلی چلی گئی تھی اورپھراس دوران نوازشریف کی حکومت کوبرطرف کرکے نوازشریف کوگرفتارکرلیا گیا تھا

سوشل میڈیا پربعض صارفین نے ماضی کے اس واقعہ سے جوڑتے ہوئے آج کے اس واقعہ کوخطرے کی گھنٹی قرار دیا ہے اورکہا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ بجلی کے جانے کے ساتھ ساتھ عمران خان کی حکومت بھی نہ چلی جائے

یہ بھی یاد رہے کہ حکومت کو کچھ نہیں ہورہا ہے اوریہ سارے پراپیگنڈے اپنی موت اپ مرجائیں گے ، اس حوالے سے حکومت کی طرف سے عوام کو ساری صورت حال سے لمحہ بہ لمحہ آگاہ کیا جارہا ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.