گلگت میں پی پی جیالوں کا اے آروائی کی ٹیم پرحملہ

اسکردو:گلگت میں پی پی جیالوں کا اے آروائی کی ٹیم پرحملہ،اطلاعات کے مطابق گلگت بلتستان انتخابات جہاں اس علاقے کے لیے بہتری کی امید بن کررہے ہیں وہاں یہ انتخابات کسی کے لیے ناگواربن کرسامنے آئے ہیں

 

ذرائع کے مطابق اے آروائی کی میڈیا ٹیم کی سنیئرپروڈکشن آفیسرماریہ میمن نے اس حوالے سے خبردارکرتے ہوے کہاہےکہ یہ واقعہ آج اس وقت پیش آیا جب وہ انتخابات کے سلسلے میں گلگت میں لائیو کوریج کررہے تھے

ماریہ میمن کہتی ہیں کہ پی پی جیالوں نے اس موقع پرواضح کہاکہ وہ اے آروائی سے اتفاق نہیں کرتے ،ماریہ کہتی ہیں کہ اس سے بڑھ کراورغیرذمہ داری کیا ہوسکتی ہے کہ ایک خاص پارٹی کے لوگ اپنی مرضی کی رپورٹنگ چاہتی ہے لیکن ایسا نہیں ہوسکتا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.