فارن فنڈنگ کیس، پی پی اور ن لیگ کے اکاؤنٹس تک رسائی دی جائے،درخواست دائر

فارن فنڈنگ کیس، پی پی اور ن لیگ کے اکاؤنٹس تک رسائی دی جائے،درخواست دائر باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نے مبینہ فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے پارٹی اکاﺅنٹس تک رسائی مانگ لی۔ تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں دونوں بڑی اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے اکاﺅنٹس کی تحقیقات کے لئے درخواست دائرکی ہے .الیکشن کمیشن میں فرخ حبیب کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پیپلز پارٹی … فارن فنڈنگ کیس، پی پی اور ن لیگ کے اکاؤنٹس تک رسائی دی جائے،درخواست دائر پڑھنا جاری رکھیں