گلگت بلتستان :جی بی اے12شگر کرفی برالڈوکا پہلا نتیجہ آگیا:پیپلزپارٹی کے امیدوار91 ووٹ لے کرکامیاب

0
31

گلگت :گلگت سے:جی بی اے12شگرکا پہلا نتیجہ آگیا:پیپلزپارٹی کے امیدوار91 ووٹ لے کرکامیاب ،اطلاعات کے مطابق گلگت بلتستان میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اورتازہ ترین اطلاعات کے مطابق ‏جی بی اے12شگرکے ایک پولنگ اسٹیشن سے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوارکامیاب ہوگئے ہیں‌

ذرائع کے مطابق جی بی اے 12 کے پولنگ اسٹیشن کرفی برالڈوکاغیرحتمی،غیرسرکاری نتیجہ کچھ اس طرح‌ ہے


‏اس پولنگ اسٹیشن سے پیپلزپارٹی کے امیدوار عمران ندیم نے 91 ووٹ کامیاب قرارپائے

ذرائع کے مطابق جی بی اے 12 کے پولنگ اسٹیشن کرفی برالڈوکے غیرحتمی،غیرسرکاری نتیجے کے مطابق ‏تحریک انصاف کے امیدوار راجا اعظم نے41 ووٹ حاصل کیے ہیں‌

جبکہ اس علاقے سے ‏مسلم لیگ ن کےامیدوار طاہر شگری ایک ووٹ حاصل کرسکے

Leave a reply