پیپلز پارٹی کا مولانا فضل الرحمان سے آزادی مارچ پر اختلاف کا انکشاف

پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی،اے این پی اوردیگر جماعتوں کا 27اکتوبر کی تاریخ پر اختلاف رائے تھا، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نفیسہ شاہ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کو گھر بھیجنا چاہیے ،حکومت کو کیسے گھر بھیجنا ہے حکمت عملی طے کریں گے ،پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہے،عوام اور سیاسی پارٹیاں اس حکومت کو نہیں مانتی ، آزادی مارچ میں کون شریک نہیں ہو سکتا؟ مولانا نے لگائی بڑی پابندی نفیسہ شاہ نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ کس قسم کی حمایت ہوگی بلاول بھٹو طے کریں گے،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے کہا آزادی مارچ کے لیے تاریخ کا فیصلہ اے پی سی میں ہونی چاہیے ،پیپلز پارٹی،اے این پی اوردیگر جماعتوں کا 27اکتوبر کی تاریخ پر اختلاف رائے تھا، دھرنا نہیں ہو گا بلکہ…..مولانا فضل الرحمان نے اہم اعلان کر دیا حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف … پیپلز پارٹی کا مولانا فضل الرحمان سے آزادی مارچ پر اختلاف کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں