پی پی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد مولانا کا اہم شخصیت سے رابطہ

پی پی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد مولانا کا اہم شخصیت سے رابطہ پی ڈی ایم کے سربراہ پی ڈی ایم ٹوٹنے کے بعد بھی متحرک ہیں اور اہم شخصیات سے رابطے کر رہے ہیں جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے رابطہ کیا ہے، مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کے ساتھ ملکی صورتحال پر بات چیت کی، دونوں رہنماؤں میں آئندہ کی تحریک اور پی پی اور اے این پی کے حوالہ سے بات چیت ہوئی، نواز شریف کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کا رویہ اچھا نہیں رہا … پی پی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد مولانا کا اہم شخصیت سے رابطہ پڑھنا جاری رکھیں