پیپلزپارٹی کو ہنی مون کا زیادہ وقت نہیں ملے گا، مصطفیٰ کمال
پیپلزپارٹی کو ہنی مون کا زیادہ وقت نہیں ملے گا، مصطفیٰ کمال باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں اچھی گورننس کی ضرورت ہے، مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ بری گورننس سکیورٹی رسک پیدا کر رہی ہے، شہر قائد میں روزانہ اربوں روپے کا پانی چوری ہوتا ہے،10اکتوبر کو لیاقت آباد میں احتجاجی جلسہ ہوگا، اوگرا ایک روپیہ 35 پیسے پٹرول کی قیمت بڑھانے کی سفارش کرتا ہے، وزیراعظم صاحب پٹرول کی قیمت میں 5 روپے اضافہ کر دیتے ہیں،شہر قائد میں غریب اور امیر دونوں پانی خرید کر استعمال کر رہے ہیں، مہنگائی میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے،پیپلزپارٹی کو ہنی مون کا زیادہ وقت نہیں ملے گا، ملک میں مہنگائی ہی مہنگائی ہے ،ڈالرز کہاں چلے گئے؟ملک میں موجودہ حالات دشمن کےلیے مفید ہیں، مصطفیٰ کمال کا مزید کہنا تھا کہ سندھ حکومت کراچی کے مسائل کوحل نہیں کر سکتی،حکومت سندھ نے کراچی کو بس تک نہ دی ،مسائل ہی مسائل ہیں سندھ حکومت نے کراچی والوں کو صاف پانی نہیں دیا ،سہولیات کدھرہیں؟ الیکشن کے دن کا انتظار کرکے کام نہیں کررہے ،کا م اورخدمت کرتے رہیں گے، @MumtaazAwan قبل ازیں پاک سرزمین … پیپلزپارٹی کو ہنی مون کا زیادہ وقت نہیں ملے گا، مصطفیٰ کمال پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں