مزید دیکھیں

مقبول

سیالکوٹ: کوٹلی بھٹہ میں نکاس آب کا مسئلہ حل، 15 روز میں نالہ تعمیر ہوگا،منشاء بٹ

سیالکوٹ (بیوروچیف شاہد ریاض) رکن صوبائی اسمبلی محمد منشاء...

ہائیکورٹ کے جج کے نائب قاصد کی خودکشی

لاہور: سرور روڈ کینٹ کے علاقے میں ایک افسوسناک...

اداکارہ نادیہ شوہر کی گرفتاری کے بعد آن لائن دھوکہ دہی کا نشانہ

پاکستان کی معروف ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین اپنے...

کسی نے دھمکایا تو فیصلہ کن جواب دیا جائے گا،سربراہ پاسداران انقلاب

تہران: پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے...

پیپلزپارٹی لاہور ڈویژن کا قمر زمان کائرہ کی زیر صدارت اجلاس ، کون کون سے رہنما شریک ہوئے

پیپلزپارٹی لاہور ڈویژن کا قمر زمان کائرہ کی زیر صدارت اجلاس ، کون کون سے رہنما شریک ہوئے

باغی ٹی وی :پیپلزپارٹی لاہور ڈویژن رورل کا وڈیولنک پر اجلاس ہوا . پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے اجلاس کی صدارت کی.

اجلاس میں چودھری منظور احمد ، ملک عثمان، رائے شاہجہان بھٹی ،ثمینہ خالد گھرکی بھی اجلاس شریک ہوئے .ان کے علاوہ علامہ یوسف اعوان، سید نذر شاہ ،سید ابرار شاہ اورجاوید ڈوگر بھی اجلاس میں شریک ہیں
قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ضلعی تنظیمیں غریبوں کیلئے ریلیف اور راشن فراہمی کا کام جاری کھیں۔پیپلزپارٹی کے کارکن عوام کو کرونا کی آگاہی کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں ۔حکومت نے تو عوام کو کرونا کے رحم و کرم پر چھوڑ رکھا ہے۔