fbpx

پیپلزپارٹی والے چورہیں:سعید غنی کا ڈرامہ نہیں چلنے دیں گے:دونمبرپارٹی ہے:مریم اورنگزیب

لاہور:پیپلزپارٹی والے چورہیں:سعید غنی کا ڈرامہ نہیں چلنے دیں گے:دونمبرپارٹی ہے:مریم اورنگزیب نے پیپلزپارٹی پرنہ صرف سنگین الزامات لگا دیئے بلکہ بڑی دھمکیاں بھی دیں‌ ہیں

مریم اورنگزیب نے پیپلزپارٹی پرتنقید کے سخت تیرچلاتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی دونمبری جماعت ہے اورچوراورعیاری میں ماہر بھی ہے

مریم اورنگزیب نے کہا کہ سعید غنی جو نتائج بتا رہے ہیں ان کو کس نے رسائی دی

دوسری طرف سعید غنی نے مریم اورنگزیب کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مریم اورنگزیب بہت جھوٹی اورمکارخاتون ہیں بغیرثبوت کے الزامات لگاتی ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.