پیپلز پارٹی وفد نے کی الیکشن کمیشن میں حکومت کے اہم اقدام کی مخالفت

پیپلز پارٹی وفد نے کی الیکشن کمیشن میں حکومت کے اہم اقدام کی مخالفت باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے وفد کی چیئرمین الیکشن کمیشن سے ملاقات ہوئی ہے پیپلزپارٹی وفد میں سینیٹر شیری رحمان،نوید قمر اور نئیر حسین بخاری شامل تھے ملاقات میں انتخابی اصلاحات اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ،پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا استعما ل کبھی صحیح نہیں ہوا، اوورسیز پاکستانیوں کی انٹرنیٹ کے ذریعے ووٹنگ پر بھی تحفظات ہیں،الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا تجربہ ہوا نہ کسی کو اس … پیپلز پارٹی وفد نے کی الیکشن کمیشن میں حکومت کے اہم اقدام کی مخالفت پڑھنا جاری رکھیں