‏وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر ردو بدل کی تیاری، کچھ وزرا کی چھٹی کچھ نئے چہرے شامل ہونگے

0
27

اسلام آباد:‏وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر ردو بدل کی تیاری، کچھ وزرا کی چھٹی کچھ نئے چہرے شامل ہونگے،اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کے عہدہ داروں اورحکومتی اشخاص کے ردوبدل کی خبریں گردش کررہی ہیں

باغی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے پہلے بھی خبریں گردش کررہی تھیں ،لیکن اب تازہ خبروں میں یہ بات کی جارہی ہے، اس کے علاوہ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ بہت جلدکابینہ میں تبدیلی کی جائے گی

 

 

ادھر کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران کچھ رہنماؤں نے بعض وزرا کی جانب سے عوام کے مسائل حل کرنے میں عدم تعاون کی شکایت کی، جس پر وزیراعظم نے وفاقی کابینہ میں رد و بدل کا عندیہ دے دیا۔

Leave a reply