کوئی مانے یا نہ مانے،اسے کہتے ہیں تبدیلی،نادرا دفاتر میں جمعہ کا روز خواتین کے لیے مختص

اسلام اباد : کوئی مانے یا نہ مانے،اسے کہتے ہیں تبدیلی،نادرا دفاتر میں جمعہ کا روز خواتین کے لیے مختص، اطلاعات کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کی ہےکہ ملک بھر کی خواتین کو پریشانی سے بچانے کے لیے نادرا دفاتر جمعہ کے دن صرف خواتین کو سہولیات فراہم کریں گے ، ترجمان وزیر اعظم آفس کا کہنا ہے کہ نادرا دفاتر میں جمعہ کا روز خواتین کے لیے مختص کردیا گیا ہے، بجلی کے بل کی ادائیگیوں کیلئے صارفین کو10روز کا وقت ملے گا۔ کرتارپورراہداری کے بعد اب شردھامندرراہداری،پاکستان کا بھارت پردوسرا سفارتی وار تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان … کوئی مانے یا نہ مانے،اسے کہتے ہیں تبدیلی،نادرا دفاتر میں جمعہ کا روز خواتین کے لیے مختص پڑھنا جاری رکھیں