وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کے لیے پہنچ گئے

لاہور:وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کے لیے پہنچ گئے ،اطلاعات کے مطابق وزیراعظم پاکستان پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کی اوران کی جلد صحت یابی کے لیے دعائیں بھی کیں ، اس موقع پرچوہدری شجاعت حسین نے وزیراعظم کی آمد پران کا شکریہ ادا کیا

چوہدری شجاعت سے ملاقات کے دوران چوہدری پرویز الہیٰ ، چوہدری شفاعت حسین بھی شامل تھے ، اس موقع وزیراعظم نے چوہدری شجاعت حسین کی ملک وقوم کے لیے خدمات پران کوخراج تحسین بھی پیش کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.