اللہ نوازشریف کو صحت وتندرستی عطا فرمائے، بیمارہیں ،اچھےاندازسے پیش آئیں،عمران خان کی ہدایت

اسلام آباد:اللہ نوازشریف کو صحت و تندرستی سے نوازے، بیمارہیں، اچھےاندازسے پیش آئیں،عمران خان کی ہدایت اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کے معاملے پر نرف مؤقف رکھنے کی ہدایت کردی۔ نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے اجلاس میں ہدایت کی کہ نواز شریف بیمار ہیں ان کی صحت وتندرستی کے لیے دعا کریں اور ان کے بارے … اللہ نوازشریف کو صحت وتندرستی عطا فرمائے، بیمارہیں ،اچھےاندازسے پیش آئیں،عمران خان کی ہدایت پڑھنا جاری رکھیں