وزیراعظم کی اہلیہ محترمہ کی دربار بابا فریدؒ پر حاضری،ملک وقوم کے لیے دعائیں

0
30

پاکپتن:وزیراعظم کی اہلیہ محترمہ کی دربار بابا فریدؒ پر حاضری،ملک وقوم کے لیے دعائیں ،اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ محترمہ نے آج اپنے آبائی شہرپاکپتن میں درباربابا فریدالدین مسعود گنج شکرکے دربارپرحاضری دی

 

 

وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے فاتحہ خوانی کی اورملکی سلامتی ترقی خوشحالی امن وامان کے لئے خصوصی دعا کی۔ خاتون اول بشریٰ بی بی دربار بابا فرید پر چند منٹ قیام کے بعد واپس چلی گئیں۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ خاتون اؤل کی آمد کے حوالے سے قبل ازوقت کسی کو بھی آگاہ نہیں کیا گیا تھا، دوسری طرف مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ بشریٰ عمران وہاں پردے کے ساتھ آئیں‌اورپردے کے ساتھ ہی واپس چلی گئیں‌

Leave a reply