وزیراعظم نے سیرسپٹوں پرتین سالوں میں 255 کروڑ اڑا دیئے

0
30

نئی دہلی :بھارت جہاں طہارت خانے نہ ہونے کے برابر ہیں اور شہری اس پریشانی کی وجہ سے مزید پریشان ہوجاتے ہیں ،وہا ں کو وزیراعظم بیرونی دوروں پر موجیں کررہاہے،جس دیش کا دیش باسی ٹوائلٹ کو ترستا ہے اس دیش کا پردھان منتری دنیا کے سیرسپاٹوں پر دو سو پچپن کروڑ پھونکتا ہے

امیرکوعدالت،غریب کوعمران خان ریلیف دے گا،65 سال سے زائد عمربیمارقیدیوں کورہا…

تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم کے بین الاقوامی دوروں کے لئے چارٹرڈ فلائیٹس پر آنے والے اخراجات نے سارے پچھلے ریکارڈ توڑ کر ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے۔مودی کی ان دوروں کی وجہ سے اپوزیشن نے سخت احتجاج کیا ہے

جرمنی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے مبینہ ایجنٹ میاں بیوی کا ٹرائل شروع

بھارت کی راجیہ سبھا میں وزیر مملکت برائے خارجہ امور مرلی دھرن نے بتایا کہ گزشتہ تین برسوں میں مودی جی کے لئے مخصوص چارٹرڈ فلائیٹس پر دو سو پچپن کروڑ بھارتی روپے اِتّےحاسِک ریکارڈ خرچ ہوئے۔یہ تخمینہ دو ہزار سولہ سے دو ہزار اٹھارہ تک ہے ۔۔ابھی تو دو ہزار انیس بیس کے سفری اخراجات کا تخمینہ سامنے آنا باقی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں نہ تو یوم اطفال منایا گیا اور نہ ہی یوم صحافت

Leave a reply