شہزادہ چارلس کرونا وائرس کے شکارہونے کے بعد ایلوپیتھی نہیں‌ بلکہ کس سے صحت یاب ہوئے برطانوی حکام نے بتادیا

0
20

لندن :شہزادہ چارلس کرونا وائرس کے شکارہونے کے بعد ایلوپیتھی نہیں‌ بلکہ کس سے صحت یاب ہوئے برطانوی حکام نے بتادیا ،اطلاعات کے مطابق یونین منسٹرنے اس بات کا انکشاف کیا ہےکہ برطانوی شہزادہ چارلس ایلوپیتھی سے نہیں بلکہ ہومیوپیتھی سے صحت یاب ہوئے ہیں‌

برطانوی حکام کا کہنا ہےکہ اس حوالے سے شہزادہ چارلس کے کرونا کے مثبت ٹیسٹ آنے کے بعد ماہرین طب نے ہومیوپتھی طریقہ علاج کو آزمایا ، یہ بھی بتایا گیا کہ دیسی طریقہ علاج سے بھی شہزادہ چارلس کا علاج کیا گیا

ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈاکٹراسحق نامی ماہر طب نے ہومیوپتھی اوردیسی طریقہ علاج کے ذریعے شہزادہ چارلس کا علاج کیا ، جس کے بعد شہزادے کے کرونا کے حوالے سے مزید ٹیسٹ کیئے گئے توپتہ چلا کہ شہزادہ اب کرونا کا مریض نہیں رہا ہے،

Leave a reply