مادام تساؤ سے شہزادہ ہیری اور انکی اہلیہ کے مجسمے شاہی خاندان سے الگ کر دیئے گئے

مادام تساؤ میوزیم، ہیری اور میگھن کے مجسمے شاہی خاندان سے الگ کردیئے لندن: گذشتہ دنوں برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کی جانب سے شاہی خاندان کے سینئر فرد کی حیثیت سے دستبرداری کے اعلان کیا گیا تھا جوڑے نے کہا تھا کہ وہ شاہی خاندان سے الگ ہو کر اپنے پیروں پر کھڑا ہو کر اپنی شناخت بنانا چاہتے ہیں جس کی وجہ سے انھیں ملکہ برطانیہ کی طرف سے شدید ردعمل کا بھی سامنا کرنا پڑا برطانوی میڈیا کے مطابق شاہی جوڑے نے فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ معاشی طورپر بھی خود مختار … مادام تساؤ سے شہزادہ ہیری اور انکی اہلیہ کے مجسمے شاہی خاندان سے الگ کر دیئے گئے پڑھنا جاری رکھیں