‏پنجاب حکومت نے کرونا کے ٹیسٹ کرنے سے نجی لیبارٹریوں کو روک دیا ہے تاکہ وبا کے بڑھتے مریضوں کی تعداد کم سے کم دکھائی جاسکے، امتیاز عالم

لاہور:‏پنجاب حکومت نے کرونا کے ٹیسٹ کرنے سے نجی لیبارٹریوں کو روک دیا ہے تاکہ وبا کے بڑھتے مریضوں کی تعداد کم سے کم دکھائی جاسکے، اطلاعات کے مطابق معروف صحافی امتیازعالم نے پنجاب حکومت کے اس فیصلے پرسخت تاکید کی ہے جس میں‌ پرائیویٹ لیبارٹریوں کوکرونا ٹیسٹ کرنے سے روک دیا گیا ہے

ذرائع کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہےکہ حکومت پنجاب نے یہ فیصلہ درست نہیں کیا ، امتیاز عالم کہتے ہیں کہ اس فیصلے سے کا مقصد پھریہی ہوسکتا ہےکہ کرونا کے مریضوں کی تعداد کم کرکے دکھائی جائے

 

 

 

امتیازعالم نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ ٹھیک نہیں ہے حکومت کو اپنے فیصلے پرنظرثانی کرنی چاہیے ، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس سے بہت زیادہ نقصان ہوسکتا ہے ، حکومت کرونا وائرس کے حوالے سے بہترین سے بہترین اقدامات کرنے چاہیں

Comments are closed.