مزید دیکھیں

مقبول

وزیراعظم کا ازبکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ازبکستان کے سفیر...

نادیہ حسین کی شوہر کی گرفتار ی کے بعد سوشل میڈیا پر مبہم پوسٹ

کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ اور ماڈل نادیہ حسین نے...

میانوالی کی عوام کے دل غزہ کے ساتھ، مسلم میڈیکل مشن کا افطار ڈنر، امداد کا اعلان

میانوالی،باغی ٹی وی (رپورٹ: احسان اللہ ایاز) مسلم میڈیکل...

منشیات فروش ڈیڑھ کلو چرس سمیت گرفتار،مقدمہ درج

قصور بدنام زمانہ منشیات فروش تھانہ صدر قصور کے ہاتھوں...

پرائیویٹ سکول کالج کے بچے سڑکوں پر نکل آئے

نارووال محکمہ تعلیم کی جانب سے سالانہ بورڈ کے امتحانات کا شیڈول جاری ہونے پر نارووال کے سرکاری اور پرائیویٹ سکول کالج کے بچے سڑکوں پر نکل آئے۔بچوں کا کہنا تھا کہ ہم نے صرف 45 دن کلاسیں لیں اور باقی سارا دورانیہ آن لائن پڑھا گیا آن لائن میں 50 فیصد سے زیادہ بچے اپنے گھریلو حالات کی وجہ سے پڑھ ہی نہ سکے۔

اور باقی آن لائن پڑھنے والے بچے کی تیاری میری تحریری امتحان دینے کے قابل نہیں ہیں بچوں نے مطالبہ کیا ہے یا تو ہماری امتحان آن لائن لیے جائیں یا پھر ہمیں دوبارہ پرموشن پہلے کی طرح دی جائے احتجاج میں بچوں نے اپنے مطالبات کے حق میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔

محمد عارف راشد باغی ٹی وی نارووال