پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کا فوری مطالبہ

0
26

سندھ بھر میں سکولز کو تمام لیول پرفوری کھولا جائے۔ کاشف مرزا صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کا مطالبہ۔ محدودامتحانات کا فیصلہ 50 لاکھ طلبا کی حق تلفی اور امتیازی سلوک ہے۔رواں سال موسم گرما کی تعطیلات ختم کرکےٹائمنگ صبح 7سے11:00کیا جائے۔

سندھ بھر کے سکولزکے1کروڑبچوں کو بھی انکاآئینی تعلیمی حق دیا جائے۔سندھ کے 64لاکھ آوٹ آف سکولز بچوں کو بھی تعلیمی حق دیا جائے۔سندھ میں سکولز کو پولیس گردی و ہراساں کرنے کے واقعات سے بچایا جائے۔وزیراعظم، چیف جسٹس،آرمی چیف اورNCOC الیکشن سرگرمیاں اورغیر قانونی سیاسی اجتماعات رکوائیں۔پرائیویٹ و پبلک طلبا،اساتذہ واسٹاف کو بلا امتیاز ویکسین ترجیح بنیادوں پرکی جائے۔

Leave a reply