ارکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر کا مسلم لیگ ن کے اجلاس میں مطالبہ

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ایک گھر کی طرح ہے، ہم ایک نظریہ کے امین ہیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کے مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہنگامی امداداوربحالی کے لیےجامع اور ٹھوس منصوبہ بندی کرے،وفاقی اورصوبائی حکومتوں کے اشتراک عمل سے موثر لائحہ عمل بنایا جائے،مسلم لیگ ن ایک گھر کی طرح ہے ہم ایک نظریہ کے امین ہیں، وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا وزیراعظم … ارکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر کا مسلم لیگ ن کے اجلاس میں مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں