لاہور:معروف تجزیہ نگار غریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ ان کے سننے میں آیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے زخمی ہونے کے بعد میڈیکل رپورٹس میں کچھ منفی رپورٹس بھی سامنے آئی ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ جناح ہسپتال کے میڈیکو لیگل رجسٹر کو ڈاکٹر یاسمین راشد اپنے ساتھ لے گئیں۔ یہ تمام بہت عجیب و غریب معاملہ ہے اور ذرائع کیمطابق ایسا ہوا ہے
بلڈ ٹیسٹ یا ایکسرے کروانے سے انکار کر دیا اور عمران خان کی منشا کیمطابق کی رپورٹ بنا کر دے دی۔ بعد میں MS جناح ہسپتال نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو بتایا کہ جسطرح کا میڈیکو-لیگل ہوا ہے یہ غیرقانونی ہے اور یہ مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر نہیں ہو سکتا۔ کچھ ذرائع یہ بھی بتا رہے ہیں کہ ۔۔۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) November 6, 2022
اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ بھی سننے میں آیا ہے کہ بلڈ ٹیسٹ یا ایکسرے کروانے سے انکار کر دیا اور عمران خان کی منشا کیمطابق کی رپورٹ بنا کر دے دی۔ بعد میں MSجناح ہسپتال نےڈاکٹر یاسمین راشد کوبتایا کہ جسطرح کا میڈیکو-لیگل ہوا ہےیہ غیرقانونی ہےاوریہ مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر نہیں ہو سکتا۔
چند ہسپتال ذرائع بتا رہے ہیں کہ عمران خان کا بلڈ ٹیسٹ جب شوکت خانم پہنچتے ہی لیا گیا تو ٹیسٹ میں چند “ممنوعہ چیزوں” کی مقدار بھی رپورٹ میں آ گئی۔ جسکی وجہ سے وہ رپورٹ چھپا لی گئی۔ اس دوران تیزی دکھاتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد جناح ہسپتال کی ٹیم شوکت خانم لے آئیں لیکن شوکت خانم نے۔۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) November 6, 2022
غریدہ فاروقی کا کہ یہ بھی کہنا ہے کہ کچھ ذرائع یہ بھی بتا رہے ہیں کہ عمران خان کا بلڈ ٹیسٹ جب شوکت خانم پہنچتے ہی لیا گیا تو ٹیسٹ میں چند “ممنوعہ چیزوں” کی مقدار بھی رپورٹ میں آ گئی۔ جسکی وجہ سے وہ رپورٹ چھپا لی گئی۔ اس دوران تیزی دکھاتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد جناح ہسپتال کی ٹیم شوکت خانم لے آئیں لیکن شوکت خانم نے ان رپورٹس کوپبلک کرنے سے انکار کردیا ہے
جناح ہسپتال کے میڈیکو لیگل رجسٹر کو ڈاکٹر یاسمین راشد اپنے ساتھ لے گئیں۔ یہ تمام بہت عجیب و غریب معاملہ ہے اور ذرائع کیمطابق ایسا ہوا ہے 😱🤷🏼♀️🤷🏼♀️🤷🏼♀️
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) November 6, 2022