پراپرٹی کاروبار میں نئے قوانین،نئی پابندیاں،جائیدادیں سستی

0
33

سرگودہا(نمائندہ باغی ٹی وی)‏پراپرٹی کاروبارمیں نئے قوانین نئی پابندیاں،
انوسٹرز کے نکلنے سے جائیدادیں سستی ہونےکےامکانات،
تفصیلات کے مطابق بل کےتحت جائیدادوں کی خریدفروخت صرف کراس چیک سےہوگی،فی مرلہ مارکیٹ قیمت لکھنا ہوگی،جسکے لیے سرکاری شیڈول ریٹ مارکیٹ ریٹ پر لانے کیلیے تیاریاں جاری ہیں
پلاٹ دس مکان پندرہ سال سے پہلے بیچنے پرپندرہ فیصد گین ‏پراپرٹی ٹیکس ادا کرنا ہوگا کاروبار میں کھلبلی مچ گئی
نئےحکومتی بل میں دیگر اقدامات کےساتھ نان فائلر کو جائیداد خریدنے کے پنتالیس دن میں فائلر بننا ہوگا،

Leave a reply