واپڈا کی نجکاری کے خلاف احتجاج خانیوال By ضیا عبدالصمد On جنوری 14, 2021 0 میاں چنوں واپڈا نجکاری کے خلاف واپڈا ملازمین کا احتجاج ملازمین نے دفتر اور فیلڈ کا کام بند کردیا، ملازمین کا کہنا تھا کہ جو ملازمین کنٹرکٹ پر وپڈا میں کام کر رہیں ہیں ان کو ریگولر کیا جاۓ اور کسی بھی صورت میں واپڈا کی نجکاری نہیں ہونے دیں گے. khanewalMian ChannuPrivatizationprotestWapda 0 Share FacebookTwitterWhatsAppدوستوں کوارسال کریں