fbpx

پاکستان میڈیکل کمیشن کے سامنے احتجاج دھرنا 11 دن سے جاری

اسلام آبادسابقہ فاٹا اور بلوچستان کے میڈیکل طلباء کا پاکستان میڈیکل کمیشن کے سامنے احتجاج دھرنا 11 دن سے جاری فاٹا اور بلوچستان کے طلباء و طالبات کا پاکستان میڈیکل کمیشن کی ناقص پالیسیوں کے خلاف دے رہا ہیں سابقہ فاٹا اور بلوچستان کے میڈیکل طلباء نے اج سے بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا

ہمارا ون پوائنٹ ایجنڈا ہےسابقہ فاٹا اور بلوچستان کے میڈیکل طلباء کی سیٹوں کو واپس بحال کیا جائےپی ایم سی نے 265 سیٹوں میں سے صرف 29 سیٹیں دی جو سابقہ فاٹا اور بلوچستان کے میڈیکل طلباء کے ساتھ زیادتی ہے, مظاہریپی ایم سی کی وجہ ہمارا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہےایچ ای سی نے ابھی تک میرٹ لسٹ جاری نہیں کی قبائلی اضلاع کے ساتھ 20 سال سے زیادتی ہو رہی ہےمیڈیکل کی سیٹوں کو ہمارے لئے ہمیشہ کم کر دیا جاتا ہےمطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا, جب تک نوٹیفکیشن نہیں ملتا تب تک احتجاج جاری رہے گا، مظاہرین

دوسری جانب تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈکالجز ایسوسی ایشن کالانگ مارچ شروعملک کے مختلف مقامات سے احتجاجی مظاہرین کی نیشنل پریس کلب آمد کا سلسلہ جاریآل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈکالجز ایسوسی ایشن نے حکومتی پالیسیوں اور تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کررکھاہے
ملک بھر سے آنے والے قافلے نیشنل پریس کلب جمع ہونگے جہاں سے ڈی چوک تک مارچ ہوگا پولیس کی بھاری نفری تعینات،سیکورٹی کے سخت انتظامات اٹھائے گئے ہیں تعلیمی اداروں کی مسلسل بندش سے ملک بھر میں تعلیمی بحران پیدا ہورہاہے، ملک ابرار حسینٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیاتعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈکالجز ایسوسی ایشن کالانگ مارچ شروعملک کے مختلف مقامات سے احتجاجی مظاہرین کی نیشنل پریس کلب آمد کا سلسلہ جاریآل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈکالجز ایسوسی ایشن نے حکومتی پالیسیوں اور تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کررکھاہے ملک بھر سے آنے والے قافلے نیشنل پریس کلب جمع ہونگے جہاں سے ڈی چوک تک مارچ ہوگاپولیس کی بھاری نفری تعینات،سیکورٹی کے سخت انتظامات اٹھائے گئے ہیں تعلیمی اداروں کی مسلسل بندش سے ملک بھر میں تعلیمی بحران پیدا ہورہاہے، ملک ابرار حسین

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.