متنازعہ شہریت ایکٹ، احتجاج پر ایک اور غیر ملکی کو بھارت چھوڑنے کا حکم

متنازعہ شہریت ایکٹ، احتجاج پر ایک اور غیر ملکی کو بھارت چھوڑنے کا حکم باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں متنازعہ شہریت بل کے خلاف احتجاج میں شریک ہونے پر ایک اور غیر ملکی کو بھارت چھوڑنے کا کہہ دیا گیا، مودی سرکار نے احتجاج میں شرکت پر ناروے کے 74 سالہ سیاح کو بھارت چھوڑنے کا حکم نامہ تھما دیا، سیاح نے کیرالا میں متنازعہ شہریت ایکٹ کے خلاف ہونے والے احتجاج میں شر کت کی تھی. قبل ازیں چند روز قبل بھارت میں متنازعہ شہریت بل کے خلاف احتجاج کرنے پر جرمنی کے طالب علم کو مودی سرکار نے بھارت چھوڑنے کا کہہ دیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی آئی ٹی مدراس میں زیر تعلیم جرمنی کے ایک طالب علم جیکب لنڈینتھل کو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج میں شامل ہونے پر بھارت سرکار نے بھارت سے نکلنے کا حکم دے دیا، ۔ طالب علم کا کہنا ہے کہ محکمہ امیگریشن کی جانب سے اسے طلب کیا گیا تھا اور اس کی رہائش کے حوالہ سے سوال کئے گئے بعد ازاں اسے کہا گیا کہ وہ فوری بھارت چھوڑ دے. رواں ماہ کی 11 تاریخ کو منظور کیے گئے کالا قانون کے خلاف بھارت … متنازعہ شہریت ایکٹ، احتجاج پر ایک اور غیر ملکی کو بھارت چھوڑنے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں