پی ایس ایل-5؛ ڈائمنڈ کیٹگری میں شامل کھلاڑیوں کی فہرست جاری

لاہور:پاکستان سپرلیگ سیزن فائیو میں بھی دنیا بھر کے نامورکھلاڑی پاکستان آنے کو تیارہیں۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 2020 کے لیے پلاٹینم کیٹگری کے بعد ڈائمنڈ کیٹگری کی ابتدائی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں 58غیرملکی کھلاڑی شامل ہیں۔ وزیراعظم درخت لگارہے ہیں اورایڈن سوسائٹی والے کاٹ رہے ہیں،ایک طرف سموگ دوسری طرف درخت مافیا ابتدائی فہرست میں ڈیوڈمیلان سمیت انگلینڈ کے19کھلاڑی کیٹگری کاحصہ ہیں جب کہ ویسٹ انڈیز کے12 اورجنوبی افریقہ کے11کھلاڑی شامل ہیں۔پی ایس ایل سیزن فائیو کے لیے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل 21نومبر تک جاری رہےگا۔ گزشتہ روزپلاٹینم کیٹگری میں شامل کھلاڑیوں کی فہرست … پی ایس ایل-5؛ ڈائمنڈ کیٹگری میں شامل کھلاڑیوں کی فہرست جاری پڑھنا جاری رکھیں