پی ایس ایل کے لیے کھلاڑی کراچی آنا شروع

پی ایس ایل کے لیے کھلاڑی کراچی آنا شروع باغی ٹی وی : نئے پی ایس ایل کیلئے ملکی کھلاڑیوں کی آمد شروع ہو گئی ، اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان اور فاسٹ بولر موسی خان کراچی پہنچ گئے۔ پی ایس ایل 20فروری سے کراچی میں شروع ہوگا جس کے لیے ٹیموں نے کراچی کا رخ کرنا شروع کردیا ہے ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان اور فاسٹ بولر موسیٰ خان کراچی پہنچ گئے ہیں جبکہ ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جمعرات سے شروع ہوگا۔ ایونٹ میں شریک ٹیمیں اسکواڈ مکمل ہونے کےبعد کوویڈ … پی ایس ایل کے لیے کھلاڑی کراچی آنا شروع پڑھنا جاری رکھیں