پی ایس یل کی افتتاحی تقریب میں حصلہ لینے والے فنکار کیوں ہوئے خفا
پی ایس یل کی افتتاحی تقریب میں حصلہ لینے والے فنکار کیوں ہوئے خفا باغی ٹی وی : پی ایس یل کی افتتاحی تقریبات میں حصہ لینے والے فنکار خود ہی پریشان ہیں. وسیم بادانی نے اس سلسلے میں ایک فنکار علی عظمت سے انٹرویوں لیتے ہوئے جب ان سے ہوچھا کی تقریب کیسی رہی لگتا آپ اس سے مایوس ہوئے ہیں. تواس پر علی عظمت نے جواب دیا کہ مایوسی اس کے لیے چھوٹا لفظ ہے اس بد نظمی پر فنکار حضرات نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے. اس بد نظمی پر معروف صحافی حامد میر نے اپنی ایک ٹویٹ میںکہا ہےکہ پی ایس ایل کی افتتاح تقریب کے لئے مایوسی چھوٹا لفظ ہے ہم نے تو وہاں شدید غم و غصے کا اظہار بھی کیا دو دن تک ریہرسل کرتے رہے اور آخر میں پورا گانا بھی نہیں چلا وسیم بادامی نے ایک مظلوم گلوکار کے ساتھ مل کر پی سی بی کو باؤنسر مار دیا پی ایس ایل کی افتتاح تقریب کے لئے مایوسی چھوٹا لفظ ہے ہم نے تو وہاں شدید غم و غصے کا اظہار بھی کیا دو دن تک ریہرسل کرتے رہے اور آخر میں پورا گانا بھی نہیں چلا @WaseemBadami … پی ایس یل کی افتتاحی تقریب میں حصلہ لینے والے فنکار کیوں ہوئے خفا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں