پی ایس ایل کے مستقبل پر شدید خطرات منڈلانے لگے

پی ایس ایل کے مستقبل پر شدید خطرات منڈلانے لگے باغی ٹی وی : پی ایس ایل سیزن 6 کے بقیہ میچز کیلئے ایک پریشان کن خبر یہ کہ ٹیموں کی چارٹرڈ پروازوں کو ابوظہبی لینڈنگ کی اجازت نہ مل سکی۔ جس کی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے فرنچائز مالکان کی ایمرجنسی میٹنگ طلب کرلی ہے۔ اس سلسلے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ اماراتی سول ایوی ایشن کی جانب سے اجازت نامے کا انتظار ہے، رات دو بجے پی سی بی نے فلائٹس تاخیر سے روانہ ہونے کا کہا تھا۔ ذرائع کا کہناہے کہ امارات کے حکام کی … پی ایس ایل کے مستقبل پر شدید خطرات منڈلانے لگے پڑھنا جاری رکھیں