پی ایس ایل سیزن سات،ہم علی ظفر کو دیکھنا چاہتے ہیں،مداحوں کا پیغام

0
32

پی ایس ایل سیزن سات،ہم علی ظفر کو دیکھنا چاہتے ہیں،مداحوں کا پیغام
پی ایس ایل سیزن سات کے آفیشیل گانے کے لئے عاطف اسلام اور آئمہ بیگ کے نام کا قرعہ نکلا ہے تا ہم مداحوں کا کہنا ہے کہ علی ظفر کو ہم دیکھنا چاہتے ہیں

پی ایس ایل کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر آفیشل گانے کے لیے منتخب ہونے والے گلوکاروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے اعلامیے کے مطابق آفیشل گانے میں گلوکار عاطف اسلم اور آئمہ بیگ اپنی آواز کا جادو جگائیں گے جبکہ عبداللہ قریشی اسے کمپوز کریں گے۔

ٹویٹر پر کی جانے والی پوسٹ میں ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس پر عاطف اسلم آئمہ بیگ اور عبد اللہ قریشی کی تصاویر بنی ہوئیں ہیں پی ایس ایل کا آفیشل ترانہ آئندہ ہفتے تک ریلیز کیا جائے گا جس کے بعد اسے لیگ کے دوران سٹیڈیم میں بجایا جائے گا گلوکار عاطف اسلم پہلی مرتبہ پی ایس ایل کا آفیشل ترانہ گائیں گے جبکہ آئمہ بیگ گزشتہ ایڈیشن کا آفیشل ترانہ ’گروو میرا‘ کا حصہ بن چکی ہیں

پی سی بی سے جاری اعلامیہ کے مطابق گانے کا تھیم متاثر کن اور حوصلہ افزا ہے جس کے بول اور موسیقی کا مقصد شائقین اور قوم کے مزاج کو بہتر بنانا ہے کیونکہ دنیاکرونا کی وجہ سے مشکل اور آزمائشی دور سے گزر رہی ہے۔

عاطف اسلم ایک بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار ہیں جنہوں نے مقامی اور بین الاقوامی فلمی صنعت کے لیے متعدد چارٹ ٹاپنگ گانے ریکارڈ کیے ہیں۔ 2008 میں، انہیں حکومت پاکستان کی طرف سے تمغہ امتیاز (تمغہ امتیاز) سے نوازا گیا، جب کہ انہیں پاکستان کے اندر اور باہر سے 50 سے زیادہ دیگر مختلف اعزازات مل چکے ہیں۔

آئمہ بیگ پاکستان کی مقبول ترین خواتین آوازوں میں سے ایک ہیں۔ پچھلے سات سالوں میں، اس نے کئی ٹاپ چارٹس ریکارڈ کیے ہیں اور مقامی اور بین الاقوامی ایوارڈز جیتے ہیں۔

https://twitter.com/Areeshy11/status/1481871406535417856

علی ظفرمداحوں کی خواہش پر پی ایس ایل فائیو کا ترانہ بنانے کے لئے تیار

پی ایس ایل کا نیا گانا کب آرہا علی ظفر نے بتادیا

پی ایس ایل کے ترانے بارے کرکٹ بورڈ کے ذمہ دار بھی بول اٹھے

پی سی بی کے تھیم سانگ پر شعیب اختر پھٹ پڑے

گزشتہ برس پاکستان سپرلیگ 6 کا آفیشل گانا آنے کے بعد شائقین نے اس پر شدید تنقید کی جس کے بعد ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا تھا جس کے بعد بعد علی ظفر نے اپنے طور پر پی ایس ایل کا گانا تیار کر کے ریلیز کیا تھا اب بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صارفین کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کا گانا علی ظفر کو گانا چاہیے

عام عوام کے ساتھ تبدیلی سرکار نے بہت ظلم کر لیا ،مائزہ حمید

عمران نیازی نے لوگوں سے جینے کا حق بھی چھین لیا ،مائزہ حمید

سلیکٹڈ حکمرانوں سے اب اچھائی کی توقع نہیں،مائزہ حمید

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرکے قوم سے مسکراہٹ بھی چھین لی گئی ،مائزہ حمید

وزیر اطلاعات رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، مائزہ حمید

عوام کو بچانا ہے عمرونا وائرس کو بھگانا ہے،مائزہ حمید

Leave a reply