پی ایس پی کے جلسے کے بعد پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کا سلسلہ تیز ہوگیا

0
24

پی ایس پی کے جلسے کے بعد پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کا سلسلہ تیز ہوگیا

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق . پی ایس پی کے جلسے کے بعد پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کا سلسلہ تیز ہوگیا۔

ڈسٹرکٹ ایسٹ کے سینکڑوں نوجوانوں نے چئیر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات کے بعد پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرلی۔وزیراعظم، وزیراعلی کی جماعتوں کو چھوڑ کر نوجوانوں کا پی ایس پی میں آنا اس بات کا ثبوت ہے کہ آنے والا وقت پی ایس پی کا ہے۔

سرزمین پارٹی میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے،پاک سرزمین پارٹی میں آنے والوں کو خوش آمدید کہتے ہیں ،11جماعتوں کے جلسے میں عوامی مفاد کی بات نہیں کی گئی،کراچی والوں کے ساتھ مسلسل مذاق ہوتا جارہا ہے،اپوزیشن اتحاد میں 12سال سے حکمران جماعت پیپلزپارٹی بھی شامل ہے،اس کے بعد بھی کہتے ہیں ہم اپوزیشن کی جماعت ہیں،یہ ڈرامہ پاکستان کے علاوہ کہیں نہیں ہوسکتا،

صوبائی خود مختاری کے نام پر صرف ایک شخص کو اختیار دیا گیا،مصطفیٰ کمال

کراچی کے مسئلہ پر آرمی چیف کو وزیراعلیٰ سندھ سے بات کرنی چاہئے،مصطفیٰ کمال نے کیا تشویش کا اظہار

این ایف سی کے سارے پیسے وزیراعلیٰ لے کر بیٹھ جاتے ہیں،مصطفیٰ کمال

مصطفیٰ کمال کا مزید کہنا تھا کہ کراچی سے کشمور تک لوگوں کو کتے کاٹ رہے ہیں لیکن ویکس

پاک سر زمین پارٹی نے ان لوگوں کو جواب دیا،11جماعتیں پورے پاکستان کے لوگوں کو جلسہ گاہ لائیں ،پورے کراچی سے لوگ پی ایس پی کی کال پر جلسہ گاہ پہنچے ،ہم نے سوچا اگرجواب نہ دیا توبات غلط ہوجائے گی، تو ہم نےجواباً جلسہ کیا،پی ایس پی جلسےمیں جس تعداد میں لوگ پہنچنے اس پران کو سلام پیش کرتاہوں

Leave a reply