پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کی جانب سے سینیٹ انتخابات میں باغی اراکین کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے پی ٹی آئی کراچی کی قیادت کی جانب سے شہریارشر اور اسلم ابڑو کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پی ٹی آئی کی جانب سے دونوں اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی درخواست دی جائے گی پی ٹی آئی کراچی کی جانب سے دونوں نشستوں پر دوبارہ ضمنی انتخابات کروانے کا مطالبہ کیا جائے گا پی ٹی آئی کراچی کا کہنا ہے کہ دونوں ارکان آج اپویشن بینچوں کے بجائے حکومتی بینچوں پربیٹھے ہیں، سینیٹ انتخابات سے قبل دونوں نے پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کیا تھا۔
مزید دیکھیں
مقبول
پیپلز پارٹی کا 6 کینال منصوبے کے خلاف 25 مارچ کو احتجاج کا اعلان
کراچی۔ پیپلز پارٹی سندھ نے سندھو دریائے پر 6...
تحریک انصاف کا پاک فوج اور شہدا سے یکجہتی کیلئے ریلی کا اعلان
تحریک انصاف نے پاک فوج کے جوانوں اور شہدائے...
میرپورخاص :لاقانونیت کا راج، ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل، شہر علاقہ غیر بن گیا
میرپورخاص،باغی ٹی وی (نامہ نگارسیدشاہزیب شاہ) ایم کیو ایم...
وزیر اعظم کی ہدایت پر چینی مافیا کے خلاف تحقیقات کا آغاز
وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر چینی...
مصطفیٰ عامر قتل کیس، ملزم ارمغان کے ریمانڈ میں 7 دن کی توسیع
مصطفی عامر کے قتل اور صحافی پر فائرنگ...
پی ٹی آئی کا باغی اراکین کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
