پی ٹی آئی کارکنان نے منحرف اراکین کا گھیراؤ کر لیا

پی ٹی آئی کارکنان نے منحرف اراکین کا گھیراؤ کر لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنان نے لاہور میں پارٹی کے خلاف جانے والے اراکین کا گھیراؤ کر لیا اراکین جو پی ٹی آئی کے امیدوار کو چھوڑ کر حمزہ شہباز کی سپورٹ کر رہے ہیں، لاہور کے مقامی ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے ہیں، اپوزیشن کے ارکان صوبائی اسمبلی کے خلاف ہوٹل کے باہر تحریک انصاف کے کارکنوں کے نعرے ممکنہ تصادم کی وجہ سے متحدہ اپوزیشن نے خواتین ارکان کوہوٹل میں بھیج دیا، ہوٹل کے اطراف کے تمام راستے بند، شہریوں کو مشکلات … پی ٹی آئی کارکنان نے منحرف اراکین کا گھیراؤ کر لیا پڑھنا جاری رکھیں