تحریک انصاف کی ایک اور ملک دشمنی سامنے آ گئی، آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض کیوں دیا؟ پی ٹی آئی امریکہ کے رہنماؤں نے کانگریس اراکین کے سامنے کھل کر مخالفت کر دی
اس حوالہ سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تحریک انصاف کے امریکہ میں مقیم رہنما نے آئی ایم ایف امداد کی کھل کر مخالفت کی، ویڈیو میں ایک شخص کہتا ہے کہ میں سمجھے سے قاصر ہوں کہ بائیڈن ایڈمنسٹریشن پاکستان میں ہونے والے ظلم کو نہیں دیکھ رہی، اسکے باوجود تین ارب ڈالر کا تحفہ دیا جاتا ہے تا کہ وہ یہ جاری رکھ سکیں اور آنے والے الیکشن میں دھاندلی کر سکیں، میں پاکستان اور امریکہ کے مابین اچھے تعلقات چاہتا ہوں، یہ اسی وقت ممکن ہے جب امریکہ پاکستان کے عوام سے تعلقات بہتر بنائے،اس وقت پاکستان کے عوام عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں اگر شفاف الیکشن ہوتے ہیں تو عمران خان کلین سویپ کرے گا
تحریک انصاف کی جانب سے آئی ایم ایف امداد کی مخالفت کی ویڈیو سامنے آنے پر سینئر صحافی و اینکر سلیم صافی کہتے ہیں کہ کوئی شرم ہوتی ہے ،کوئی حیا ہوتی ہے،اسلئے میں کہتا ہوں کہ جس کسی نے غیرملکی شہریت لی ہو،انڈیا کے طرز پر اسکی پاکستانی شہریت ختم کردینی چاہئے ۔واضح رہے کہ انڈیا میں دھری شہریت رکھنے کی اجازت نہیں کم ازکم اس طرح پاکستان کے خلاف لابنگ کرنے والوں کی پاکستانی شہریت منسوخ کردینی چاہئے
تحریک انصاف کی ملک دشمنی کھل کر سامنے آ گئی!
تحریک انصاف کے امریکہ میں مقیم لیڈر کی آئی ایم ایف ڈیلز ختم کرنے کیلئے امریکی حکومت کے سامنے دہائی۔۔ pic.twitter.com/aQnlzPiCDi— Team Aleem Khan (@teamaleemkhan) July 28, 2023
ن لیگی ترجمان کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ان کے کارکنان کے لیے سب سے بڑی مایوسی یہ ہے کہ پاکستان ان کی پوری کوششوں کے باوجود ڈیفالٹ نہیں ہوا۔
فوج اور قوم کے درمیان خلیج پیدا کرنا ملک دشمن قوتوں کا ایجنڈا ہے،پرویز الہیٰ
سپریم کورٹ نے دیا پی ٹی آئی کو جھٹکا،فواد چودھری کو بولنے سے بھی روک دیا
عمران خان نے کل اداروں کے خلاف زہر اگلا ہے،وزیراعظم
عمران خان کے فوج اور اُس کی قیادت پر انتہائی غلط اور بھونڈے الزامات پر ریٹائرڈ فوجی سامنے آ گئے۔
القادر یونیورسٹی کا زمین پر تاحال کوئی وجود نہیں،خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں انکشاف
سیاسی مفادات کے لئے ملک کونقصان نہیں پہنچانا چاہئے
سافٹ ویئر اپڈیٹ، میں پاک فوج سے معافی مانگتی ہوں،خاتون کا ویڈیو پیغام
Biggest disappointment for foreign funded Imran Khan and his cult following is that Pakistan has not defaulted despite his best efforts that it did. https://t.co/ApfXYlg0pf
— PMLN (@pmln_org) July 28, 2023