پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا،سٹی میئر کا امیدوار نااہل قرار،الیکشن کمیشن کا فیصلہ

سٹی میئر الیکشن میں عمر امین گنڈہ پور کی نااہلی علی امین ہاوس میں قانونی ماہرین سے مشاورت کی گئی عمر امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ امید ہے سپریم کورٹ عبوری ریلیف دے گی،فیصلہ میرے اورعلاقے کی عوام کیلئے غیر متوقع ہے،قانونی راستہ اختیار کریں گے ،آخری راستہ احتجاج ہوگا مجھے کوئی وارننگ نہیں دی گئی تھی، قبل ازیں الیکشن کمیشن نے امیدوار عمر امین گنڈا پور کو الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیا،الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کو فیملی شادی میں جانے کی اجازت دے دی الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پور کو … پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا،سٹی میئر کا امیدوار نااہل قرار،الیکشن کمیشن کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں